the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
بنگال،22جنوری(ایجنسی) بیربھوم Birbhumضلع میں ایک گھر میں ہوئے بم دھماکے میں ترنمول حامی دو بھائیوں کی موت ہو گئی. پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش کمار نے بتایا کہ آج صبح گھر میں ہوئے بم دھماکے میں Hafizul (24) اور ان کے بڑے بھائی Tarik Hussain شیخ طارق حسین (27) کی



موقع پر ہی موت ہو گئی. 
بہر حال، حادثے میں مقامی گرام پنچایت میں ترنمول کانگریس کے نمائندے اور متاثرین کے بھائی جابر حسین اور خاندان کے دوسرے ارکان کو کوئی نقصان نہیں ہوا.
انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ گھر کا ایک حصہ گر گیا. کمار نے بتایا کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.